اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت خرابی کے باعث اجلاس مخر کیا گیا ہے، اجلاس کی نئی تاریخ اور وقت کا تعین جلد کیا جائیگا۔اجلاس میں اعلی عسکری و صوبائی وزرائے اعلی، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی
اجلاس میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جانا تھا۔انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کی صورت حال بھی زیر غور آنی تھی جبکہ صوبوں اور وفاق کے درمیان کوآرڈی نیشن بہتر بنانے اور انٹیلی جنس معلومات کی مثر شیئرنگ پر بھی غور کرنا اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھا
تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا آج ہونیوالااجلاس موخر
- by web_desk
- نومبر 18, 2024
- 0 Comments
- 32 Views
- 3 دن ago
Leave feedback about this