لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے جنوبی پنجاب کے تحصیل تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری دیدی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے جنوبی پنجاب کے تحصیل تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ڈیرہ غازی خان کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے مطالبے پر تونسہ کو ضلع کا درجہ کے لئے فوری اقدام کیا ہے۔چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اب تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری بھی میں نے دی ہے چند ماہ کے قلیل عرصے میں تونسہ پانچواں ضلع ہے۔
ادارتی پسند
وزیراعلیٰ پنجاب نے تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی
- by Rozenews
- دسمبر 15, 2022
- 0 Comments
- 1373 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this