وزیراعلیٰ سندھ سے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کی ملاقات تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ سے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ علماءمعاشرے کی اخلاقی اور مذہبی پرور ش کیلئے کردار ادا کریں ۔مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارے علماءنے مذہبی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے بہترین کام کیا ہے ۔

Exit mobile version