بلوچستان ژوب گیریزن پر حملہ، 4 جوان شہید تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بلوچستان ژوب گیریزن پر حملہ، 4 جوان شہید

بلوچستان ژوب گیریزن پر حملہ، 4 جوان شہید

بلوچستان ژوب گیریزن پر حملہ، 4 جوان شہید

شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے اندر گھسنے کی کوشش کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیوٹی پر موجود فوجیوں نے دہشتگردوں کی اس کوشش کو روکا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق 2 دہشتگردوں کو پکڑنے کیلئے سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے جس میں 4 فوجی جوان شہید اور پانچ شدید زخمی ہوئے ہیں ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں اب تک 3 دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں ۔آئی ایس پی آرنے بتایا ہے کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگردوں کو علاقے میں گھیرلیاگیا ۔

Exit mobile version