چیئرمین سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ مارگلہ ہلز پر ہم نے دفعہ 144 نافذ کررکھی ہے ، اس بار خلاف ورزی کرنیوالوں کو صرف جرمانہ نہیں کیا گای بلکہ جیل بھیجا گیا ،یہ بات چیئرمین سی ڈی اے نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں بتائی ہے ۔کمیٹی میں مارگلہ ہلز پر لائٹس لگانے کے معاملے پر بحث ہوئی ۔چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ میری رائے ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر راستوں پر لائٹس لگائی چاہئیں
Leave a Comment