وزیراعظم کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہوگی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہوگی

وزیراعظم کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہوگی

وزیراعظم کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہوگی ۔وزیراعظم شہبا زشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ملاقات کرینگے ۔ملاقات قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہوگی ۔ملاقات میں ملکی امن وامان سمیت سکیورٹی کی صورتحال پر غور ہوگا۔ملاقات میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات پر بریفنگ دی جائیگی

Exit mobile version