وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مراد سعید اور یاسمین راشد ایجنسی کے بند ے ہیں ؟پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مراد سعید اور یاسمین راشد حالات خراب کرنے کی ہدایات جاری کررہے تھے ۔عمران خان کی پوری سیاست انتشار فساد اور ملک دشمن پرمبنی ہے ، انہوں نے ڈی چوک پر قبریں کھودیں ،سپریم کورٹ کے باہر گندے کپڑے لٹکائے مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پی ٹی وی پر حملہ کیا ، انہوں نے اپنے کارکنوں کو پی ٹی وی پر حملے پر شاباش دی ۔پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کو اگر سزا مل جاتی تو آج ایسے واقعات نہ ہوتے ، انہوں نے عدالت سے پیغام دیا کہ اگر مجھے گرفتار کیاگیا نو نو مئی سے زیادہ ردعمل آئیگا
کیا مراد سعید اور یاسمین راشد ایجنسی کے بندے ہیں ؟ مریم اورنگزیب

کیا مراد سعید اور یاسمین راشد ایجنسی کے بندے ہیں ؟ مریم اورنگزیب