تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دیدی گئی ۔شہبا زشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کی مسری پر مشارت کی گئی ۔کابینہ نے الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دی ۔وزیرخزانہ ڈار نے کابینہ کو سمری سے متعلق بریفنگ دی ، کابینہ کے اجلاس میں ای سی سی کے عازمین جج کو بلا قرعہ اندازی جج پر بھجوانے کی منظوری لی جائیگی ، کابینہ کے اجلاس سے تمام سیکریٹریز اور افسران کو باہر بھیج دیا گیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image