سراج الحق پتا نہیں کیا کررہے ، انکی ملاقاتوں کے بعد علی زیدی کو اُٹھایا گیا ، فواد پاکستان Roze News
پاکستان

سراج الحق پتا نہیں کیا کررہے ، انکی ملاقاتوں کے بعد علی زیدی کو اُٹھایا گیا ، فواد

سراج الحق پتا نہیں کیا کررہے ، انکی ملاقاتوں کے بعد علی زیدی کو اُٹھایا گیا ، فواد

سراج الحق پتا نہیں کیا کررہے ، انکی ملاقاتوں کے بعد علی زیدی کو اُٹھایا گیا ، فواد

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما فواد نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پتا نہیں کیا کررہے ہیں ؟ ان کی ملاقاتوں کے بعد علی زیدی کو اُٹھایا گیا ۔سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی پر چھ ماہ سے پانچ سال تک کی نااہلی ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ شہباز کو نااہل کرانے کا منصوبہ لندن میں بنا ہے ۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا کہ سراج الحق پتا نہیں کیا کررہے ہیں ان کی ملاقاتوں کے بعد علی زیدی کو اُٹھایا گیا۔

Exit mobile version