کھیل

ورلڈ کپ ، پاک بھارت میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی ہسپتال میں داخل

ورلڈ کپ ، پاک بھارت میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی ہسپتال میں داخل

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل کی ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ میں بھی شرکت مشکوک ہے ۔ڈینگی بخار میں مبتلا شبمن گل کو ہسپتال داخل کردیاگیا ہے، ان کے پلیٹلیٹس کم ہونے کے بعد انہیں احتیاطی طورپر چنئی کے ہسپتال میں داخل کیاگیا ہے ۔شبمن گل کو پیر کے روز ہسپتال میں داخل کیاگیا تھا بھارتی کرکٹ بورڈ کا میڈیکل پینل مسلسل شبمن گل کی نگرانی کررہاہے ۔شبمن گل پاکستان کیخلاف میچ سے بھی باہر ہوسکتے ہیں اگر وہ ٹھیک ہوجاتے ہیں تو وہ چنئی سے ڈائریکٹ احمد آباد جائیں گے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image