کھیل

ورلڈ کپ ، نیدر لینڈز کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ ، نیدر لینڈز کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ کا چھٹا میچ نیدر لینڈز اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ہے، جہاں اس وقت کیوی ٹیم بیٹنگ کررہی ہے۔یہ میچ بھارتی حیدر آباد اسٹیڈیم میں کھیلا جارہاہے جہاں نیدر لینڈز نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔اسوقت نیوزی لینڈ کے 10 اوورز مکمل ہوچکے ہیں اور ٹیم کا سکور بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 63 ہے ۔دونوں ٹیموں کا ورلڈ کپ میں یہ دوسرا امیچ ہے ۔ نیدر لینڈز کو پہلے میچ میں پاکستان سے شکست ہوئی تھی جبکہ نیوزی لینڈ نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو نو وکٹوں سے ہرایا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image