ورلڈ پیچ ریسلنگ سیریز میں انعام بٹ چینی حریف کو شکست دیکر دوسرے راﺅنڈ میںپہنچ گئے ۔سنگا پور کے شہرکالانگ میں ورلڈ بیچ ریلسنگ سیریر کے مقابلے جاری ہیں ، پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے پہلے مقابلے میں چینی حریف کو 3.1 سے شکست دیکر دوسرے راﺅنڈ یلئے کوالیفائی کرلیا ۔انعام بٹ نے 2018 اولمپک میں پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیتا تھا جبکہ وہ کامن ویلتھ گیمز میں دو طلائی تمغے جتینے والے پہلے پہلوان ہیں ، پاکستانی ریسلر بیچ گیمز میں بھی سونے کا تمغہ حاصل کرچکے ہیں۔
Leave feedback about this