دنیا

کولمبیا ، طیارہ حادثے میں لاپتہ 4 بچے کئی ہفتوں بعد زندہ مل گئے

کولمبیا ، طیارہ حادثے میں لاپتہ 4 بچے کئی ہفتوں بعد زندہ مل گئے

کولمبیا کے طیارہ حادثے میں لاپتا ہونیوالے چار بجے کئی ہفتوں بعد جنگل میں زندہ مل گئے ، بچوں کو طبی امداددی جارہی ہے ۔معجزانہ طورپر زندہ بچ جانیوالے بچوں کی عمریں ایک سے تیرہ سال ہیں ، صدر گسٹاوپیٹرو نے بتایا کہ بچوں کے جسمانی وذہنی طورپر فٹ پر انہیں گھر روانہ کردیاجائیگا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سیسنا طیارہ انجن خرابی کی باعث گرکر تباہ ہوگیا تھا حادثے میں پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک ہوئے تھے جن کی لاشیں ملبے سے مل گئی تھیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image