بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی خفیہ بیٹی ہونے کی خبروںکی تردید کردی ، ودیا بالن نے ان افواہوں پر ردعمل کا اظہار کیا جواس وقت شروع ہوئین، جب ائیر پورٹ پر ان کی ایک بچی کیساتھ ویڈیو وائرل ہوئی ۔بھارتی پاپارازی نے ویڈیو کے کیپشن میں بچی کو ودیا بالن کی بیٹی قرار دیا جس کے بعد اب اداکارہ نے اس پر ردعمل دیا ہے اداکارہ سے جب رابطہ کیا گای تو انہوں نے کہا وہ میری بیٹی نہیں بلکہ بھانجی یعنی بہن کی بیٹی تھی ۔
انٹرٹینمنٹ
ودیا بالن کی خفیہ بیٹی ہونے کی خبریں اداکارہ کا ردعمل آگیا
- by web_desk
- اکتوبر 9, 2023
- 0 Comments
- 798 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this