پاکستان

نیپرا ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کی اطلاعات ہیں ، امتیاز شیخ

نیپرا ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کی اطلاعات ہیں ، امتیاز شیخ

سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ نیپرا ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کی جارہی ہیں۔امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ نیپرا ایکٹ میں ترامیم پر صوبوں کو شدید تحفظات ہیں جنہیں دور کیے بغیر آرڈیننس ناقابل قبول ہے۔صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ نیپرا ایکٹ میں ترامیم سے صوبوں کی حق تلفی ہوگی امتیاز شیخ کا مزید کہنا ہے کہ ترامیم سے قبل اسٹیک ہولڈرز اور صوبوں کو اعتماد میں لیاجائے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image