کئی رہنماﺅں کے علیحدہ ہونے کے بعد اب فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے ۔فردوس عاش اعوان آج پریس کانفرنس کریگی جس میں وہ تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرسکتی ہیں ۔دوسری جانب تحریک انصاف بھی پارٹی سے الگ ہونیوالی کیخلاف سرگر ہوگئی ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے مرکزی قیادت کے ارکان کی بنیاد ی رکنیت ختم کردی ۔کور کمیٹی واٹس ایپ گروپ سے عامر کیانی ، اسد عمر لیفٹ کرگئے جبکہ فواد چوہدری کو کور کمیٹی گروپ سے ہٹا دیا گیا ،