نہتے شہریوں پر اسرائیل کے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے مزید 280 فلسطینی شہید تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نہتے شہریوں پر اسرائیل کے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے مزید 280 فلسطینی شہید

نہتے شہریوں پر اسرائیل کے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے مزید 280 فلسطینی شہید

نہتے شہریوں پر اسرائیل کے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے مزید 280 فلسطینی شہید

نہتے شہریوں پر اسرائیل کے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے مزید 280 فلسطینی شہید ، اسرائیلی بمباری سے شمالی غزہ کھنڈر بن گیا ، شمالی غزہ میں ہسپتالوں کے اطراف پھر سے بمباری کا سلسلہ شروع کردیاگیا ۔اسرائیل نے بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں کو بھی نہ بخشا اور تین پناہ گزین کیمپوں پر بھی بم برسا دیئے ، غزہ یں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، وسطی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے گھروں کو نشانہ بنایا ، حملے میں تک کی اطلاع کے مطابق 20 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔مکمل اندھیرے اور انٹرنیٹ ومواصلات کے مکمل بلیک آﺅٹ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کے شدید بے رحمانہ اور سفا کانہ حملے جاری ہیں ۔

Exit mobile version