آئندہ انتخابات میں ظالم اور مظلوم کے درمیان مقابلہ ہوگا پاکستان Roze News
پاکستان

آئندہ انتخابات میں ظالم اور مظلوم کے درمیان مقابلہ ہوگا

آئندہ انتخابات میں ظالم اور مظلوم کے درمیان مقابلہ ہوگا

آئندہ انتخابات میں ظالم اور مظلوم کے درمیان مقابلہ ہوگا

لاہور ، امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ظلم اور مظلوم کے درمیان مقابلہ ہوگا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو خاندانوں کی پارٹیوں کو بار بار ڈرائی کلین کرکے اقتدار پر بٹھایا گیا اور جماعت اسلامی کاانتخابات میں روایتی سیاسی اشرافیہ سے مقابلہ ہوگا۔انہوں نے کہاکہ آئندہ انتخابات میں ظالم اور مظلوم میں مقابلہ ہوگاجبکہ منصفانہ انتخابات کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ ضروری ہے ۔سراج الحق نے کہا کہ ملک پر سالہا سال مسلط رہنے والی پارٹیوں نے لوٹ مار کی ، جماعت اسلامی قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر اپنے امید وار کھڑا کریگی ۔

Exit mobile version