تازہ ترین

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔نگراں وفاقی وزیر کو پاور ڈویژن میں بریفنگ دی جارہی ہے ۔ نگراں وفاقی وزیر کیلئے بریفنگ میں سیکریٹری پاور اور دیگر اعلیٰ افسر شریک ہیں ۔نگراں وفاقی وزیر توانائی آج پیٹرولیم ڈویژن سے بھی بریفنگ لیں گے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image