نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔نگراں وفاقی وزیر کو پاور ڈویژن میں بریفنگ دی جارہی ہے ۔ نگراں وفاقی وزیر کیلئے بریفنگ میں سیکریٹری پاور اور دیگر اعلیٰ افسر شریک ہیں ۔نگراں وفاقی وزیر توانائی آج پیٹرولیم ڈویژن سے بھی بریفنگ لیں گے ۔

Exit mobile version