پاکستان

نگراں وزیراعظم کیلئے نام شار ٹ لسٹ ہوگئے ، رانا ثنا

نگراں وزیراعظم کیلئے نام شار ٹ لسٹ ہوگئے ، رانا ثنا

رانا ثنا ءاللہ کا کہنا ہے کہ نگران وزاعظم کیلئے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ اور سپری کورٹ کے ریٹائرڈ جج کانام بھی شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں شامل ہیں ۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ نو اگست کو اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں تو حلقہ بندیوں کا کام نو دسمبر تک مکمل ہوجانا چاہیے ۔نئی مردم شماری نوٹیفائی نہ کرنے کی بنیادی وجہ اس پر اعتراضات تھے ، اگر الیکشن نوے دن کے بجائے 120 دن میں ہوجائیں گے تو کیا ہوجائیگا۔رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ نگران وزیراعظم کیلئے شارٹ لسٹ ہونیولاوں میں اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کانام شامل نہیں ، منگل یا بدھ تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ ہوجائیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image