نگراں وزیراعظم کے نام کیلئے حکومتی اتحاد کے درمیان مشاورت کا حتمی راﺅنڈ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔اتحادی جماعتوں کے مجوزہ نام سامنے آنے کے بعد وزیراعظم اپوزیشن لیڈ ر سے ملاقات کرینگے ۔حکومتی اتحاد کے درمیان نگراں وزیراعظم کیلئے پانچ سے زائد ناموں پر غور کیاگیا نگراں وزیراعظم کیلئے حتمی ناموں کا معاملہ پارٹی قیادت پر چھوڑنے کی تجویز دی گئی ہے ۔حتمی فیصلہ وزیراعظم بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان دیگر جماعتوں سے رابطے کے بعد کرینگے ۔
Leave feedback about this