لاہور: پنجاب کی نگران حکومت نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو بائیس مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا تاہم پولیس پر تشدد کے باعث نگران حکومت جلسے کو سکیورٹی نہ دینے پر غور کررہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصا عمران خان کو بھی صرف سابق وزیراعظم کی سکیورٹی دی جائیگی۔
نگران پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

نگران پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ