نگران وزیراعظم کیلئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات شروع ہوگئی راجہ ریاض وزیراعظم شہبا زشریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاﺅس پہنچے تو صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ کتنے نام لیکر آئے ہیں؟صحافی کے سوال پر اپوزیشن لیڈر نے جواب دیا کہ 3 نام لیکر آیا ہوں
Leave a Comment
