لبنان اور کویت میں ہالی ووڈ فلم باربی پر پابندی عائد انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

لبنان اور کویت میں ہالی ووڈ فلم باربی پر پابندی عائد

لبنان اور کویت میں ہالی ووڈ فلم باربی پر پابندی عائد

لبنان اور کویت میں ہالی ووڈ فلم باربی پر پابندی عائد

لبنان اور کویت میں ہالی ووڈ فلم باربی پر پابندی عائد کردی گئی بدھ کو لبنان میں جبکہ آج کویت میں بھی اس فلم کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔بالی ووڈ میں باربی پر بنائی گئی اس فلم میں خوبرو اداکارہ ، مارگٹ روبی ، نے باربی کا کردار ادا کیاہے ۔اس فلم کی ہدایتکار گریٹا گروگ ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں رائن گوسلنگ ، امیر کا فریر ا اور دعا لیپا شامل ہیں ۔

Exit mobile version