انٹرٹینمنٹ

نوشین عرف ڈولی ایک کروڑ سٹھ لاکھ روپے کی ٹیکس نادہندہ نکلیں

نوشین عرف ڈولی ایک کروڑ سٹھ لاکھ روپے کی ٹیکس نادہندہ نکلیں

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار نوشین سید عرف ڈولی ایک کروڑ سٹھ لاکھ روپے کی ٹیکس نادہند ہ ہیں ۔پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ان کا اکاﺅنٹ فریز کرکے اور بینک اکاﺅنٹ اٹیچ کرکے 44 لاکھ روپے وصول کرلیے ہیں ۔ پی آر اے کا کہنا ہے کہ باقی ٹیکس وصولی کیلئے پراپرٹی ضبط یا دیگر اکاونٹ کو فریز کرنے پر غور کیاجارہاہے ۔پی آر اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نوشین سعید گلبرگ میں بیوٹی سیلون چلاتی ہیں لیکن انہوں نے صوبائی ٹیکسز ادا نہیں کیے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image