تازہ ترین

نوجوانوں پر فتنے اور سازش کی سیاست کھل کر آشکار ہوچکی ، عبدالعلیم خان

نوجوانوں پر فتنے اور سازش کی سیاست کھل کر آشکار ہوچکی ، عبدالعلیم خان

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے پی ٹی آئی کے سابق رہنماﺅں نے ملاقات کی ہے ، انصاف لائرز فورم پنجاب کے نائب صدر عبدالمناف خان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے ۔عبدالعلیم خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ذاتی نہیں بلکہ ملکی مفاد عزیز ہے ، ریاست بچانے کیلئے عملی میدان میں اتر ے ہیں ۔ لائرز فورم کے رہنماﺅں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے انصاف کے نام پر آئین وقانون کا کھلواڑ کیا ، ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے استحکام پاکستان پارٹی کا بھرپور ساتھ دینگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image