تازہ ترین

نواز شریف کہتے تھے مجھے کیوں نکالا، آج چیئرمین پی ٹی آئی وہی کہہ رہے ہیں ، سراج الحق

نواز شریف کہتے تھے مجھے کیوں نکالا، آج چیئرمین پی ٹی آئی وہی کہہ رہے ہیں ، سراج الحق

سراج الحق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کہتے تھے مجھے کیوں نکالا ، آج چیئرمین پی ٹی آئی وہی بات کررہے ہیں ۔سکھر ہائیکورٹ بار میں خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں ، حکمراں اپنے لیے کام کررہے ہیں ۔کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے ہم نے ملکر ملک کو مستحکم بنانا اور عوام کے مسائل حل کرنا ہیں ۔ا ن کا کہنا ہے کہ کیا ان لوگوں نے کوئی اسکول یا ہسپتال ٹھیک کیا؟ روٹی کپڑا مکان سب سے پہلے پاکستان اور دیگر نعرے لگاتے ہیں لیکن کرتے کچھ نہیں ۔سراج الحق نے کہا کہ انہوں نے ریلوے کی املاک پر صرف قبضے کیے اور کچھ نہیں کیا ، معیشت شدید متاثر ہے بجلی کے بل بڑھا دیئے گئے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image