نواز شریف سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نواز شریف سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے

نواز شریف سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے

نواز شریف سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب میں دو ہفتے قیام کے بعد لندن پہنچ گئے سعودی شاہی خاندان کی دعوت پر نواز شریف نے رمضان کا آخری عشر ہ سعودی عرب میں گزارا اور عید بھی وہیں منائی نواز شریف اور مریم نواز نے اس دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کیں ۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کی سینئر ناءصدر مریم نواز بھی عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہیں ۔

Exit mobile version