مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپسی پاکستان Roze News
پاکستان

مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپسی

مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپسی

مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپسی

اسلام آباد: مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں مریم نواز غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز کے ذریعے جدہ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچیں ائیر پورٹ پر کارکنوں نے مریم نواز پرپھولو اور پتیاں نچھاور کیں اور نعرے لگائے مریم نواز نے ائیرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہاللہ ملک کو سلامت رکھے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ رمضان المبارک کا آخر ی عشرہ اپنے والد نواز شریف و دیگر اہلخانہ کے ہمراہ حرمین شریفین میں گذارامریم نواز اور نواز شریف سعودی عرب میں شاہی خاندان کے خصوصی مہمان تھے دوسری جانب ن لیگ کے قائد نواز شریف بھی جدہ سے لندن پہنچ گئے ہیں

Exit mobile version