کیا آئین کیخلاف فیصلہ کرنا ہے ؟ امیر حیدر ہوتی پاکستان Roze News
پاکستان

کیا آئین کیخلاف فیصلہ کرنا ہے ؟ امیر حیدر ہوتی

کیا آئین کیخلاف فیصلہ کرنا ہے ؟ امیر حیدر ہوتی

کیا آئین کیخلاف فیصلہ کرنا ہے ؟ امیر حیدر ہوتی

حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ اگر آئین کیخلاف فیصلہ کرنا ہے تو ہماری موجودگی کا جواز کیا ہے ۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ چار ججز کا فیصلہ نہیں ماننا تین کا ماننا ہے حکومت کی یہی رائے ہے کہ اکثریتی فیصلے کو مانیں گے ۔اس موقع پر جے یو آئی کی شاہدہ اختر علی نے کہا کہ ہم پارلیمان کے ساتھ ہیں کسی ادارے کے تابع نہیں بجٹ کی منظوری پارلیمنٹ کااختیار ہے ۔اجلاس میں پی پی کے آغا رفیع اللہ نے کہا کہ وزیراعظم آڈیولیکس کی تحقیق کریں اور ان لوگوں کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس فائل کریں

Exit mobile version