پی پی کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ بزرگ سیاستدانوں سے متعلق پارٹی چیئرمین کی رائے سے متفق نہیں ۔نفیسہ شاہ نے کہا کہ نئے اور پرانے سیاستدانوں کا امتزاج ہونا چاہیے ، سیاست میں نئے اور پرانے سیاستدانوں کا مکس اپ ہوناچاہیے ۔انہوں نے کہاکہ سیاست میں پرانوں کا تجربہ اور ان کا سایہ ہونا چاہیے ، عمر چاہے جتنی بھی ہو لیکن وہ سیاستدان عوام میں مقبول ہیں ۔
Leave feedback about this