نفیسہ شاہ نے بزرگ سیاستدانوں سے متعلق بلاول کے بیان سے اتفاق نہ کیا پاکستان Roze News
پاکستان

نفیسہ شاہ نے بزرگ سیاستدانوں سے متعلق بلاول کے بیان سے اتفاق نہ کیا

نفیسہ شاہ نے بزرگ سیاستدانوں سے متعلق بلاول کے بیان سے اتفاق نہ کیا

نفیسہ شاہ نے بزرگ سیاستدانوں سے متعلق بلاول کے بیان سے اتفاق نہ کیا

پی پی کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ بزرگ سیاستدانوں سے متعلق پارٹی چیئرمین کی رائے سے متفق نہیں ۔نفیسہ شاہ نے کہا کہ نئے اور پرانے سیاستدانوں کا امتزاج ہونا چاہیے ، سیاست میں نئے اور پرانے سیاستدانوں کا مکس اپ ہوناچاہیے ۔انہوں نے کہاکہ سیاست میں پرانوں کا تجربہ اور ان کا سایہ ہونا چاہیے ، عمر چاہے جتنی بھی ہو لیکن وہ سیاستدان عوام میں مقبول ہیں ۔

Exit mobile version