فوزیہ صدیقی کی امریکی جیل میں عافیہ سے ایک بار پھر ملاقات طے پاگئی ، وکیل پاکستان Roze News
پاکستان

فوزیہ صدیقی کی امریکی جیل میں عافیہ سے ایک بار پھر ملاقات طے پاگئی ، وکیل

فوزیہ صدیقی کی امریکی جیل میں عافیہ سے ایک بار پھر ملاقات طے پاگئی ، وکیل

فوزیہ صدیقی کی امریکی جیل میں عافیہ سے ایک بار پھر ملاقات طے پاگئی ، وکیل

فوزیہ صدیقی کی امریکہ میں قید اپنی بہن عافیہ صدیقی سے ایک بارپھر ملاقات طے ہوگئی جس کی تصدیق ان کے وکیل کی جانب سے کی گئی ہے ۔سردار اعجاز اسحاق خان نے عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کی جس دوران فوزیہ صدیقی کے وکیل عمران شفیق نے عدالت کو پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ فوزیہ صدیقی کی امریکی جیل میں اپنی بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات طے پاگئی ہے فوزیہ صدیقی دو اور تین دسمبر کو عافیہ صدیقی سے امریکہ میں ملاقات کریگے ، سینیٹر مشتاق اور سینیٹر طلحہ بھی ڈاکٹر فوزیہ کیساتھ ہونگے

Exit mobile version