تازہ ترین

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز 17 ستمبر کو حلف اُٹھائیں گے

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز 17 ستمبر کو حلف اُٹھائیں گے

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سترہ ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اُٹھائینگے ۔نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سکیورٹی فراہم کردی گئی ۔سولہ ستمبر کو ریٹائر ہونیوالے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ججز کالونی میں چیف جسٹس ہاﺅس خالی کردیا ہے ۔چیف جسٹس ریٹائرڈ ججوں کیلئے مختص گھر میں منتقل ہوگئے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image