نامزد چیف جسٹس قاضی فائز 17 ستمبر کو حلف اُٹھائیں گے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز 17 ستمبر کو حلف اُٹھائیں گے

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز 17 ستمبر کو حلف اُٹھائیں گے

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز 17 ستمبر کو حلف اُٹھائیں گے

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سترہ ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اُٹھائینگے ۔نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سکیورٹی فراہم کردی گئی ۔سولہ ستمبر کو ریٹائر ہونیوالے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ججز کالونی میں چیف جسٹس ہاﺅس خالی کردیا ہے ۔چیف جسٹس ریٹائرڈ ججوں کیلئے مختص گھر میں منتقل ہوگئے ہیں ۔

Exit mobile version