میں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا ، جے شاہ کھیل Roze News
کھیل

میں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا ، جے شاہ

میں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا ، جے شاہ

میں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا ، جے شاہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے دورہ پاکستان پر رضا مندی کی تردید کردی ۔جے شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دورہ نہیں کررہا ، تو یہ مس کمیونیکیشن ہے یا پھر بدنیتی کی وجہ سے جان بوجھ کر غلط خبر پھیلا ئی گئی ہے ۔گذشتہ روز چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف اور بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا کے سیکریٹری جے شاہ کے درمیان ڈرین ساﺅتھ افریقا میں ملاقات ہوئی تھی ۔اس ملاقات کے بعد خبریں سامنے آئی تھیں کہ ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیا کپ میں پاکستان آنے کی دعوت دی ، جو انہوں نے قبول کرلی۔

Exit mobile version