اسرائیل کی پاکستان کیخلاف قرار داد کی مذمت کرتے ہیں، عبدالخبیر آزاد پاکستان Roze News
پاکستان

اسرائیل کی پاکستان کیخلاف قرار داد کی مذمت کرتے ہیں، عبدالخبیر آزاد

اسرائیل کی پاکستان کیخلاف قرار داد کی مذمت کرتے ہیں، عبدالخبیر آزاد

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ اسرائیل نے پاکستان کیخلاف قرار داد پیش کی ،اس کی مذمت کرتے ہیں ۔مولاناعبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنیوالوں سے سختی سے نمٹنا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ملکر ملک سے انتشار کا خاتمہ کرینگے ، ہمیں دہشتگردی سے ملک کو پاک کرنا ہے ۔

Exit mobile version