میں بے بس تھا،باجوہ فیصلہ کرتے تھے کسے چھوڑنا اور کسے اندر کرنا ہے،عمران خان ادارتی پسند Roze News
ادارتی پسند

میں بے بس تھا،باجوہ فیصلہ کرتے تھے کسے چھوڑنا اور کسے اندر کرنا ہے،عمران خان

imran khan

میں بے بس تھا،باجوہ فیصلہ کرتے تھے کسے چھوڑنا اور کسے اندر کرنا ہے،عمران خان

لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنی حکومت میں بے بس تھا۔جنرل باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کس کو چھوڑنا اور کسے اندر کرنا ہے۔عمران خان نے وکلاء کی رول آف لاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جنگل کا قانون ہے تمام چور اوپر آکر بیٹھ گئے ہیں۔حکومت میں آتے ہی انہوں نے پہلا کام اپنے کرپشن کیسز ختم کیے سب چوروں کے باری باری کرپشن کیسز ختم ہورہے ہیں۔

Exit mobile version