بھارتی مصنفہ ، کالم نگار ، انٹیریئر ڈیزائنر ، فلم پروڈیوسر اور سابقہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ ان کی پہلی ملازمت مچھلی اورجھینگوں کی ڈلیوری تھی ،ماضی کے عہد ساز ہیرو راجیش کھنہ اور اداکارہ ڈمپل کپاڑیاں کی بیٹی بھارتی مصنفہ ، کالم نگار ، انٹیریئر ڈیزائنر ، فلم پروڈیوسر اور سابقہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے بتایا کہ وہ یہ کام جس کمپنی کیلئے کرتی تھیں وہ ان کی نانی کی بہن کی کمپنی تھی اور ٹوئنکل اس کام میں ان کی مد د کرتی تھیں ۔ٹوئنکل کا کہنا ہے کہ نائی کا نام مچھی والی مشہور تھا، یہ میری پہلی جاب تھی انہوں نے کہا کہ جب میں کسی کو اپنی ملازمت کے بارے میں بتاتی تو وہ کہتے تو کیا مچھی والی ہے ؟
				انٹرٹینمنٹ
میری پہلی ملازمت مچھلی اور جھینگوں کی ڈلیوری تھی ، ٹوئنکل کھنہ
- by web_desk
- مئی 12, 2023
- 0 Comments
- 742 Views
- 2 سال ago

 
				 
						 
						
Leave feedback about this