میئر کراچی:زرداری مافیا سے بات نہیں ہوگی،جماعت اسلامی سے رابطہ ہے،علی زیدی پاکستان Roze News
پاکستان

میئر کراچی:زرداری مافیا سے بات نہیں ہوگی،جماعت اسلامی سے رابطہ ہے،علی زیدی

میئر کراچی:زرداری مافیا سے بات نہیں ہوگی،جماعت اسلامی سے رابطہ ہے،علی زیدی

میئر کراچی:زرداری مافیا سے بات نہیں ہوگی،جماعت اسلامی سے رابطہ ہے،علی زیدی

کراچی:پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ میئر کراچی کے سلسلے میں زرداری مافیا سے بات نہیں ہوگی،ہمارا جماعت اسلامی سے رابطہ ہے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہ وئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ کراچی میں بلدیاتی حکومت کے لئے حافظ نعیم سے رابطہ ہے۔کل وہ ہمارے پاس آرہے ہیں۔علی زیدی نے کہنا تھا کہ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کے بعد معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی شہیدبے نظیر بھٹوکے ساتھ دفن ہوچکی ہے۔اب وہ جوہے وہ زرداری مافیا ہے اورزرداری مافیا سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ہمارا جماعت اسلامی سے رابطہ ہے۔

Exit mobile version