وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا مارچ کے ساتھ سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنائ اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے نواز شریف اور شہباز شریف سے ذاتی تعلقات ہیں، ان سے بات کریں۔ وہ مولانا کی بات کو سمجھنے کی کوشش کریں گے اور اپنی بات سمجھانے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے بات ہوتی رہے گی اور اس وقت تک ہوتی رہے گی جب تک سب بیٹھ نہیں جاتے اور سیاسی عدم استحکام نہیں ہوگا اور معاملہ خوش اسلوبی سے طے ہوجائے گا۔
Leave feedback about this