موسم

ملک کے جنوبی ، وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی

ملک کے جنوبی ، وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی

ملک کے جنوبی ، وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں آج شدید گرمی پڑیگی گزشتہ روز ملک میں سب سے زیاہد درجہ حرارت دادو ، جیکب آباد ، موہنجوداڑو میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔دوسری جانب ملک کے بالائی علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image