سپریم کورٹ آف پاکستان میں پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر کردی گئی ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ اس درخواست پر 24 اکتوبر کوسماعت کریگا۔عدالت نے اٹارنی جنرل الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیے سماعت نے مذاکرات سے مسئلے کو حل کرنے کی تجویز دی تھی ۔
Leave feedback about this