ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر

ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر

ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر کردی گئی ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ اس درخواست پر 24 اکتوبر کوسماعت کریگا۔عدالت نے اٹارنی جنرل الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیے سماعت نے مذاکرات سے مسئلے کو حل کرنے کی تجویز دی تھی ۔

Exit mobile version