ملاکنڈ ،9 افراد کو قتل کرنیوالے ملزمان گرفتار پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

ملاکنڈ ،9 افراد کو قتل کرنیوالے ملزمان گرفتار

ملاکنڈ ،9 افراد کو قتل کرنیوالے ملزمان گرفتار

ملاکنڈ ،9 افراد کو قتل کرنیوالے ملزمان گرفتار

ملاکنڈ گھر میں گھس کر فائرنگ سے 9افراد کو قتل کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ۔اے سی شکیل خان کے مطابق مرکزی ملزم اسامہ سمیت دو ملزمان کو سوات کے علاقے بری کوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے ۔شکیل خان نے بتایا کہ قتل کیے گئے نو افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں خاندانی رنجش پر فائرنگ کرکے تین خواتین سمیت نو افراد کو قتل کردیا گیاتھا۔

Exit mobile version