مقدمات کی تفتیش ، عمران خان کا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

مقدمات کی تفتیش ، عمران خان کا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

مقدمات کی تفتیش ، عمران خان کا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

مقدمات کی تفتیش ، عمران خان کا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور: پی ٹی آئی پر ہونیوالے مقدمات کی تفتیش کیلئے قائم جے آئی جی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ، عمران خان وکلاءکے ذریعے جے آئی جی کو اپنا موقف دینگے ۔نگران پنجاب حکومت کی جانب سے قائم کے آئی جی نے آج 1 بجے عمران خان سمیت دیگر رہنماﺅں کو طلب کررکھا ہے جے آئی ٹی توڑ پھوڑ اور پولیس پر تشدد کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماﺅں پر ہونیوالے مقدمات کی تفتیش کررہی ہے۔جے آئی ٹی کی طرف سے پہلی مرتبہ بلائے جانے پر صرف پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا تھا ، پی ٹی آئی رہنماﺅں فواد ، حماد ، اعجاز اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر رہنماﺅں کو دوبارہ طلب کیاگیاہے۔

Exit mobile version