فحاشی کیس ، شلپا شیٹی کوعدالت سے ریلیف مل گیا انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

فحاشی کیس ، شلپا شیٹی کوعدالت سے ریلیف مل گیا

فحاشی کیس ، شلپا شیٹی کوعدالت سے ریلیف مل گیا

فحاشی کیس ، شلپا شیٹی کوعدالت سے ریلیف مل گیا

شلپا شیٹی کو ممبئی سیشن کورٹ سے 2007 ءمیں دائر ہونیوالے فحاشی کے مقدمے میں ریلیف مل گیا ۔2007 ءمی بھارت میں ایڈز سے متعلق آگاہی کے ایک پروگرام کے دوران سب کو سامنے امریکی اداکار وسماجی کارکن رچرڈ گیئر کے شلپا شیٹی کو بوسہ دینے پر فحاشی کا مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔یہ واقعہ بھارت میں بڑے پیمانے پر احتجاج کا باعث بھی بنا کیونکہ بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ یہ بھارتی ثقافت کی توہین ہے اس لیے دونوں اداکاروں کیخلاف انڈین پینل کوٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کی مختلف دفاع کے تحت کئی مقدمات درج کیے گئے تھے ۔اس کیس کو طویل قانونی جنگ کے بعد ممبئی منتقل کیاگیا تھا جہاں میٹر وپولیٹن مجسٹریٹ نے شلپا شیٹی کیخلاف دائر کیا گیا مقدمہ درج کردیا

Exit mobile version