پاکستان

مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ڈبل کیبن ٹکرانے کا واقعہ

مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ڈبل کیبن ٹکرانے کا واقعہ

اسلام آباد: مفتی عبدالشکو ر مرحوم کی گاڑی کو پیش آئے واقعے کی رپورٹ حکام کو پیش کردی گئی پولیس نے ٹریفک نقشے اور سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق واقعے کو ٹریفک حادثہ قرار دیدیامزید تحقیقات اور حقائق تک پہنچنے کیلئے پولیس نے عدالت سے ملزم ڈرائیور کا2 روزہ جسمانی ریمانڈ لے لیا ہے ۔پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پچھلی سیٹوں پر بیٹھے ظاہر محمد شاہ اور رضوان زیر علاج ہیں گاڑی راﺅ گل خان چلا رہا تھا جبکہ ارشد خان فرنٹ سیٹ پر بیٹھا تھا۔پولیس رپورٹ میں یہ بھی کہاگیاہے کہ ڈبل کیبن گاڑی میں سوار غلام شبیر اور ارشد خان کو تھانے میں رکھا گیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image