تازہ ترین

معیشت پر مناظرہ،پی ٹی آئی نے وزیر خزانہ اسحق ڈار کا چیلنج قبول کرلیا

معیشت پر مناظرہ،پی ٹی آئی نے وزیر خزانہ اسحق ڈار کا چیلنج قبول کرلیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے وزیر خزانہ اسحق ڈار کی جانب سے معیشت پر مناظرے کے چیلنج کو قبول کرلیا۔اسحق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہم اسحق ڈار کے چیلنج کو قبول کرتے ہیں اور شہباز شریف کو عمران خان کے ساتھ براہ راست بحث کا چیلنج بھی دیتے ہیں۔شوکت ترین نے کہا کہ عمران خان تو دور کی بات اسحق ڈار پہلے مجھے بھگت لیں اور میرے سوالاتک کا جواب دیں،اسحق ڈار عمران خان کو چیلنج دیکر اپنا سیاسی قد ا ونچھا کرنے کی کوشش نہ کریں اور بھڑکیں مارنے سے گریز کریں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image